جنوبی وزیرستان:سراروغہ میں دہشت گردوں کا سیکورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، اہلکار شہید

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 3 مئی 2015 12:17

جنوبی وزیرستان:سراروغہ میں دہشت گردوں کا سیکورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، ..

جنوبی وزیرستان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔3مئی۔2015ء) جنوبی وزیرستان میں سراروغہ کے علاقے میں دہشتگردوں نے سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا جس سے ایک سکیورٹی اہلکار شہید ہوگیا ، دہشتگردوں نے سراروغہ میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کو اچانک نشانہ بنایا جس کے باعث فورسز کو فوری جوابی کارروائی کا موقع نہ مل سکا ، پولیس نے حملہ آوروں کی تلاش میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :