کرک ،نمک کا تودہ گرنے سے دو مزدور جاں بحق ،ایک زخمی

اتوار 3 مئی 2015 19:37

کرک ،نمک کا تودہ گرنے سے دو مزدور جاں بحق ،ایک زخمی

بہادر خیل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 مئی۔2015ء) کرک میں نمک کی کان پر تودہ گرنے سے دو مزدور جاں بحق اورایک زخمی ہوگیا،کرک کے علاقے بہادر خیل میں نمک کی کان پر تودہ گر گیاجس سے کان بیٹھ گئی، کان میں کام کرنے والے دو مزدور دب کر جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا،زخمی مزدور کو فوری طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کرک منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :