فلم” پیکو“ کی تعارفی تقریب کا انعقاد

پیر 4 مئی 2015 11:24

فلم” پیکو“ کی تعارفی تقریب کا انعقاد

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء) ممبئی میں فلم پیکو کی تعارفی تقریب منعقد کی گئی ۔فلم کا مرکز باپ اور بیٹی کے رشتہ ہے ۔

(جاری ہے)

فلم کی کاسٹ اب اسکی پروموشن میں مصروف ہیں، ممبئی میں ایک تعارفی تقریب میں عرفان خان ، دیپیکا پڈوکون اور امیتابھ بچن نے بھی شرکت کی ،فلم پیکو آٹھ مئی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی-