وکٹ کیپر کامران اکمل محمد حفیظ کی جگہ قومی ٹی ٹونٹی میں لاہور لائنز کی کپتانی کریں گے
پیر 4 مئی 2015 14:41
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار4مئی۔2015ء) قومی کرکٹ ٹیم سے نظر انداز کئے جانے والے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل قومی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں لاہور لائنز کی کپتانی کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی سپر ایٹ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ گیارہ مئی سے فیصل آباد میں شروع ہو رہا ہے جس میں سٹار کھلاڑیوں پر مشتمل ٹورنامنٹ کی مضبوط ترین ٹیم لاہور لائنز کی ہے ۔
لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن نے محمد حفیظ سے کپتانی کی کمان لے کر کامران اکمل کو سونپ دی ہے جب کہ ٹیم میں سیالکوٹ سٹالینز کی کپتانی کرنے والے شعیب ملک ، محمد حفیظ ، احمد شہزاد ، وہاب ریاض ، اعزازچیمہ ، ناصر جمشید اور سعد نسیم بھی شامل ہیں ۔ لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر خواجہ محمد ندیم نے کہا کہ کامران اکمل سنیئر کرکٹر ہیں اور امید ہے کہ لاہور لائنز ٹورنامنٹ میں اچھی کارکردگی دکھائے گی ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.