Live Updates

لاہور : عمران خان کیا چاہتے ہیں ، خواجہ سعد رفیق نے بتا دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 4 مئی 2015 15:58

لاہور : عمران خان کیا چاہتے ہیں ، خواجہ سعد رفیق نے بتا دیا

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 مئی 2015 ء) : عمران خان کیا چاہتے ہیں، خواجہ سعد رفیق نے بتا دیا. این اے 125 کا فیصلہ آنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ عمران خان ایک ایسے انسان ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ اگر ان کو قیادت نہیں ملی تو کسی کو بھی نہیں ملنی چاہئیے. عمران خان کھل کر جھوٹ بولتے ہیں اور وہ جو بھی کرتے ہیں عوام کو گمراہ کرنے کے لیے کرتے ہیں.

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات