شہزادہ علی کا فیفا الیکشن سے دستبرداری پر غور

منگل 5 مئی 2015 12:01

شہزادہ علی کا فیفا الیکشن سے دستبرداری پر غور

اومان () اردن کے شہزادے علی بن الحسین فیفا کے صدارتی انتخابات سے دستبرار ہونے پر غور کر رہے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس نشست کیلئے انہیں موجودہ صدر سیپ بلاٹر ، لوئس فیگو، مائیکل فان پراگ کے چیلنج کا سامنا کرنا پڑتا۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا ہے کہ فیفا میں تبدیلی لانے کیلئے بہترین امیدوار کی حمایت زیادہ ضروری ہے ۔

متعلقہ عنوان :