Live Updates

تبدیلی آگئی... ایک ایسی تبدیلی جو ریحام خان عمران خان کی زندگی میں لے آئیں... جانئیے ریحام خان کی زبانی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 5 مئی 2015 12:06

تبدیلی آگئی... ایک ایسی تبدیلی جو ریحام خان عمران خان کی زندگی میں لے ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 مئی 2015 ء) :' تبدیلی آ نہیں رہی، تبدیلی آ گئی ہے' .. پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان تبدیلی کے خواہاں ہیں، اسی طرح ان کے مداح اور سپورٹرز بھی عمران خان ہی کی طرح ملک میں تبدیلی لانا چاہتے ہیں ٹھیک اسی طرح عمران خان کی اہلیہ ریحام خان ان کی زندگی میں تبدیلی لا رہی ہیں- سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئیٹر پر ہلکے پھلکے مزاحیہ انداز میں ریحام خان کا کہنا تھا کہ اپنے شوہر کو ٹچ فون استعمال کرنا سکھایا ہے تبدیلی آنہیں رہی تبدیلی آگئی ہے.ان کے اس مزاح بھرے ٹویٹ کو پڑھ کر ان کے مداحوں نے ان کو ہنسی مذاق میں مبارکباد پیش کی.

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :