الیکس سانچیز آئندہ پریمیئر لیگ کے ابتدائی مرحلے سے باہر

منگل 5 مئی 2015 13:06

الیکس سانچیز آئندہ پریمیئر لیگ کے ابتدائی مرحلے سے باہر

لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5مئی۔2015ء) آرسنل کے فٹ بالر الیکس سانچیز انگلش پریمیئر لیگ کے آئندہ سیزن کے ابتدائی مرحلے میں نہیں کھیل سکیں گے ، میڈیا رپورٹس کے مطابق سانچیز اس وقت چلی کی جانب سے کو پا امریکہ کھیلنے میں مصروف ہوں گے ۔

(جاری ہے)

ٹیم منیجر آرسنل وینگر نے کہا کہ تجربہ کار فارورڈ کا سیزن کے شروع میں خدمات سے محروم ہونا مایوس کن ہے ۔