مانسہرہ : وزیر اعظم کے داماد کیپٹن صفدر کی وی آئی پی اینٹری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 5 مئی 2015 15:05

مانسہرہ : وزیر اعظم کے داماد کیپٹن صفدر کی وی آئی پی اینٹری

مانسہرہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 مئی 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر کی مانسہرہ میں وی آئی پی اینٹری ہوئی.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کیپٹن صفدر ہیلی کاپٹر میں مانسہرہ پہنچے، ان کے پہنچنے پر انڈر 19 کرکٹ میچ روک دیا گیا جبکہ پولیس نے میچ کے لیے لگائی گئی وکٹیں بھی اکھاڑ پھینکیں.

متعلقہ عنوان :