ایل پی جی کی قیمت میں 5روپے فی کلو اضافہ

منگل 5 مئی 2015 18:31

ایل پی جی کی قیمت میں 5روپے فی کلو اضافہ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) شہر میں ایل پی جی کی قیمت میں 5روپے فی کلو اضافہ ہو گیا ۔ اضافے سے فی کلو قیمت 85روپے ہو گئی جبکہ کمرشل سلنڈر 225 اور گھریلو سلنڈر65روپے مہنگا ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :