ہوبارٹ : ہاکی سیریز میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کل آمنے سامنے ہوں گے

جمعرات 7 مئی 2015 13:28

ہوبارٹ : ہاکی سیریز میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کل آمنے سامنے ہوں گے

ہوبارٹ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار7مئی۔2015ء) آسٹریلیا کے شہر ہوبارٹ میں جاری ہاکی سپر سیریز میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا مقابلہ کل ہو گا ۔

(جاری ہے)

ہاکی سیریز میں کم بیک کرنے والی ٹیم پاکستان کا اب نیوزی لینڈ سے جوڑ پڑے گا ، جمعرات کو ہونے والے مقابلے کو اہم قرار دیا جا رہا ہے ۔ آسٹریلیا کے شہر ہوبارٹ میں موجود قومی کھلاڑیوں نےایک اور جیت کا عزم ظاہر کیا ۔ منگل کے روز گرین شرٹس کو ایونٹ کی پہلی فتح کوریا کے خلاف ملی ، کوریا کے خلاف میچ میں محمد دلبر نے 2 گول سکور کیے ، محمد عرفان ، عمربھٹہ کے حصے میں ایک ایک گول آیا ۔

متعلقہ عنوان :