قومی کرکٹ ٹیم اگست کے دوسرے ہفتے زمبابوے کا جوابی دورہ کریگی

جمعرات 7 مئی 2015 18:00

قومی کرکٹ ٹیم اگست کے دوسرے ہفتے زمبابوے کا جوابی دورہ کریگی

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 مئی۔2015ء ) قومی کرکٹ ٹیم اگست کے دوسرے ہفتے زمبابوے کا جوابی دورہ کرے گی جس میں تین ون ڈے اور دو ٹی ٹونٹی میچز کھیلے جائیں گے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور زمبابوے کرکٹ بورڈز کے درمیان ایم او یو طے پاگیا ۔ دو طرفہ سیریز کے لئے قومی ٹیم اگست کے دوسرے ہفتے زمبابوے جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :