شفقت حسین کے بعد صولت مرزا کی پھانسی ملتوی کرانے کیلئے کوششیں تیز

جمعرات 7 مئی 2015 19:29

شفقت حسین کے بعد صولت مرزا کی پھانسی ملتوی کرانے کیلئے کوششیں تیز

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 مئی۔2015ء) شفقت حسین کے بعد صولت مرزا کی پھانسی ملتوی کرانے کیلئے کوششیں تیز کر دی گئیں ہیں۔ شفقت حسین کی عمر کو متنازعہ ہونے پرانسانی حقوق اور مقامی این جی اوز نے اپنا اثروسوخ استعمال کیا جبکہ صولت مرزا کے12مئی کو ڈیٹھ وارنٹ جاری ہوچکے ہیں۔

(جاری ہے)

اس سے قبل صولت مرزا کے دو دفعہ ڈیتھ وارنٹ معطل ہوچکے ہیں۔ دونوں مذکورہ بالا افراد کو پھانسی رکوانے کیلئے میڈیا کے ذریعے کوششیں کرنیکی حکمت عملی بنائی گئی ہے