وفاقی وزیر داخلہ کی پولیس اہلکاروں کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کے اعتراف میں انعامات اور توصیفی اسنادکی تقسیم

جمعرات 7 مئی 2015 20:04

وفاقی وزیر داخلہ کی پولیس اہلکاروں کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کے اعتراف ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 مئی۔2015ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پولیس اہلکاروں کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کے اعتراف میں انعامات اور توصیفی اسناد تقسیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس اہلکار جذبے اور ایمانداری کے ساتھ فرائض سر انجام دیں۔

(جاری ہے)

جمعرات کو وزیر داخلہ نے پولیس اہلکاروں میں ان کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کے اعتراض میں انعامات اور توصیفی اسناد تقسیم کیں اور اہلکاروں کو ہدایت کی کہ پولیس اہلکار جذبے اور ایمانداری کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دیں۔

متعلقہ عنوان :