نیشنل والی بال چیمپئن شپ 11 مئی سے لاہور میں شروع ہوگئی
جمعرات 7 مئی 2015 21:11
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 مئی۔2015ء) نیشنل والی بال چیمپئن شپ 11 مئی سے لاہور میں شروع ہوگئی جس میں ملک بھر سے ٹیمیں شرکت کریں گی، ان خیالات کا اظہار پاکستان والی بال فیڈریشن کے سیکرٹری شاہد کمال نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ چیمپئن شپ پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیر اہتمام لاہور واپڈا کمپلیکس میں11 مئی سے شروع ہورہا ہے جو کہ 17 مئی تک جاری رہے گی ۔
(جاری ہے)
چیمپئن شپ میں خیبرپختونخوا، پنجاب، ، سندھ ، بلوچستان ، فاٹا اور تمام ڈیپارٹمنٹ کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ۔ جس کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے خیبرپختونخوا کی ٹیم دس مئی کو روانہ ہوگی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.