گلگت : ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ، آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 8 مئی 2015 11:44

گلگت : ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ، آئی ایس پی آر

گلگت(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 مئی 2015 ء) : گلگت میں پاک فوج کے ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ ہوئی ہے، آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر میں 11 غیر ملکی اور 6 پاکستانی افراد سوار تھے، اب تک کی اطلاعات کے مطابق 9 افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے. ہیلی کاپٹر سکول کی عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہو ا ہے.

متعلقہ عنوان :