بالی ووڈ ایکشن فلم ”بارلے تیتھل“ 29 مئی کو سینماء گھروں کی زینت بنے گی

جمعہ 8 مئی 2015 12:07

بالی ووڈ ایکشن فلم ”بارلے تیتھل“ 29 مئی کو سینماء گھروں کی زینت بنے ..

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 مئی۔2015ء) ہالی ووڈ کی ایکشن اور کامیڈی فلم بارلے لیتھل رواں ماہ 29 مئی کو سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

(جاری ہے)

کائلی نیومین کی ہدایتکاری میں بننے والی ایکشن فلم کی کہانی سولہ سالہ قاتل لڑکی کی ہے جو اپنی موت کی جھوٹی افواہ پھیلا کر عام لوگوں کی طرح زندگی گزارنے کی کوشش کرتی ہے۔ اداکارہ Sophie Turner نے فلم بارلے لیتھل میں مرکزی کردار نبھایا ہے ۔ ایکشن سے بھرپور ہالی وڈڈ فلم 29مئی کو امریکہ بھر میں سینماء گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :