امریکن آئس ہاکی لیگ ، مونٹریال کینیڈینز نے ٹامپا بے لائٹننگ کو ہرا دیا

جمعہ 8 مئی 2015 12:34

امریکن آئس ہاکی لیگ ، مونٹریال کینیڈینز نے ٹامپا بے لائٹننگ کو ہرا ..

فلوریڈا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 مئی۔2015ء) امریکن آئسہاکی لیگ میں مونٹریال کینیڈینز نے ٹامپا بے لائٹننگ کو 2-6 سے عبرتناک شکست دے دی۔

(جاری ہے)

امریکہ کے شہر فلوریڈا میں جاری آئس ہاکی لیگ میں مونٹریال کینیڈینز اور ٹامپا بے لائٹننگ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوئیں۔ مونٹریال کے کھلاڑیوں نے میچ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف ٹیم پر دباوٴ برقرار رکھا اور یکطرفہ مقابلے کے بعد چھ دو سے کامیابی حاصل کی۔ مونٹریال کینیڈینز کے 6 مختلف کھلاڑیوں نے ایک ایک گول سکور کرکے فتح میں اپنا حصہ ڈالا۔

متعلقہ عنوان :