ہالی ووڈفلم ”میجک مائیک ایکس ایکس ایل “کا ٹریلر جاری

جمعہ 8 مئی 2015 13:25

ہالی ووڈفلم ”میجک مائیک ایکس ایکس ایل “کا ٹریلر جاری

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 مئی۔2015ء) ہالی ووڈفلم ”میجک مائیک ایکس ایکس ایل “کا ٹریلر جاری کردیا گیا،،فلم یکم جولائی کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

ہالی ووڈ کامیڈ ی ڈرامہ فلم میجک میکس ایکس ایکس ایل کا ٹریلر جاری کردیا گیا فلم دوہزار بارہ کی ہٹ فلم میجک میکس کا سیکوئل ہے،ہدایتکار گریگوری جیکب ہیں، فلم کی کہانی ایک ڈانس گروپ کے گرد گھومتی ہے جو پرانے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ایک بہترین ڈانس کی تیاری کرتے ہیں،فلم میجک میکس ایکس ایکس ایل سینما گھروں مین نمائش کیلئے یکم جولائی کو پیش کی جائیگی-