32 سال کے بعد پاکستان کی ٹیسٹ اننگز میں دوڈبل سنچری شراکتیں

جمعہ 8 مئی 2015 13:44

32 سال کے بعد پاکستان کی ٹیسٹ اننگز میں دوڈبل سنچری شراکتیں

ڈھاکہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار8مئی۔2015ء) پاکستان کی جانب سے 32 برس بعد پہلی بار ٹیسٹ کی ایک اننگز میں دو بار دو سو سے زائد رنز کی شراکت قائم ہوئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں یہ اعزاز حاصل کیا ۔ اس سے قبل پاکستان نے 1983ء میں بھارت کے خلاف فیصل آباد ٹیسٹ میں ایک اننگز میں دو بار ڈبل سنچریوں کی شراکت قائم کی تھی۔

متعلقہ عنوان :