سندھ یونیورسٹی جامشورو کے پانچ باکسروں نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

جمعہ 8 مئی 2015 14:34

سندھ یونیورسٹی جامشورو کے پانچ باکسروں نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ٹنڈوجام (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 مئی۔2015ء) سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں جاری آل پاکستان انٹر یونیورسٹی باکسنگ چیمپئن شپ کے دوسرے روز سیمی فائنل مقابلے کھیلے گئے۔

(جاری ہے)

سندھ یونیورسٹی جامشورو کے پانچ باکسروں نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پنجاب یونیورسٹی لاہور کے پانچ باکسروں، یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب لاہور کے پانچ باکسروں، زرعی یونیورسٹی کے ایک باکسر، شاہ لطیف یونیورسٹی کے ایک باکسر، سپریئر یونیورسٹی لاہور کے ایک باکسر نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

متعلقہ عنوان :