گلگت : نلتر میں ہیلی کاپٹر حادثہ تکنیکی خرابی کے باعث پیش آیا، ابتدائی تحقیق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 8 مئی 2015 14:54

گلگت : نلتر میں ہیلی کاپٹر حادثہ تکنیکی خرابی کے باعث پیش آیا، ابتدائی ..

گلگت(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 مئی 2015 ء) : نلتر ہیلی کاپٹر حادثہ تکنیکی خرابی کے باعث پیش آیا. سکیورٹی ذرائع کے مطابق ابتدائی تحقیات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہیلی کاپٹر کا ٹیل روٹر خراب ہونے کے باعث ہیلی کاپٹر اپنا توازن کھو بیٹھا اور گھرمنے لگا، جس کے بعد سکول کی عمارت سے ٹکرا کر حادثے کا شکار ہو گیا. لینڈ ہونے سے قبل ہی ہیلی کاپٹر کی ٹیل میں آگ لگ چکی تھی. تاہم مزید تحقیقات ابھی جاری ہیں.

متعلقہ عنوان :