نلتر ہیلی کاپٹر حادثہ، پنجاب انٹرنیشنل سپورٹس فیسٹیول ملتوی کردیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 8 مئی 2015 19:08

نلتر ہیلی کاپٹر حادثہ، پنجاب انٹرنیشنل سپورٹس فیسٹیول ملتوی کردیا ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 8 مئی 2015 ء) نلتر ہیلی کاپٹر حادثہ کے باعث پنجاب انٹرنیشنل سپورٹس فیسٹیول ملتوی کردیا گیا ہے۔پنجاب سپورٹس بورڈ کے ذرائع سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق آج پیش آنے والے نلتر ہیلی کاپٹر حادثہ کے باعث پنجاب انٹرنیشنل سپورٹس فیسٹیول ملتوی کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

فیسٹیول میں 21 کھیلوں میں 48 ممالک کے کھلاڑیوں نے شرکت کرنا تھی۔ پنجاب سپورٹس بورڈ کی جانب سےفیسٹیول کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :