ہری پور: پی ٹی آئی کے امیدوار جاوید خان قاتلانہ حملے میں زخمی

muhammad ali محمد علی جمعہ 8 مئی 2015 20:09

ہری پور: پی ٹی آئی کے امیدوار جاوید خان قاتلانہ حملے میں زخمی

ہری پور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 8 مئی 2015 ء) پی ٹی آئی کے امیدوار جاوید خان قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہری پور میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار جاوید خان قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

حملے کے بعد جوابی کاروائی کے دوران 3 حملہ آور ہلاک کردیے گئے جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔