کھٹمنڈو اور نواحی علاقوں میں اب تک 1800خاندانوں میں ایک ایک ماہ کا راشن تقسیم کیا گیا ‘ایدھی ترجمان

جمعہ 8 مئی 2015 20:34

کھٹمنڈو اور نواحی علاقوں میں اب تک 1800خاندانوں میں ایک ایک ماہ کا راشن ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 مئی۔2015ء) ایدھی ہیڈ آفس کے ترجمان نے کہا کہ ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے نیپال میں زلزلے سے متاثرین کی مدد کے لئے ڈاکٹر عبدالستار ایدھی کے پوتے سعد ایدھی کی قیادت میں جانے والی ایدھی ویلنٹیئرز کی امدادی ٹیم نے کھٹمنڈو اور زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں اب تک 1800 (اٹھارہ سو )خاندانوں میں ایک ایک ماہ کا راشن تقسیم کیا گیا ۔