ایم کیوایم کے کارکنان اور عوام زہریلے پروپیگنڈوں، الزام تراشیوں اورمیڈیاٹرائل سے ہرگزمایوس نہ ہوں،الطا ف حسین
انشاء اﷲ تمام ترسازشوں اورزہریلے پروپیگنڈوں کے باوجودفتح ایم کیوایم کامقدرہوگی اورشکست ایم کیوایم دشمن عناصرکی ہوگی اگرکوئی بھی کارکن یاذمہ دار کسی بھی قسم کی مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث پایاگیاتوتحقیق کے بعد ایسے فردکوتحریک سے نکال باہر کیاجائے گا ایم کیوایم کے منتخب نمائندے پانی وبجلی کے بحران کے خاتمہ اور عوام کودرپیش دیگرمسائل کے حل کیلئے حتی المقدورکوششیں کریں نائن زیروپررابطہ کمیٹی، تنظیمی شعبہ جات اورسینیٹرزوارکان قومی وصوبائی اسمبلی سے گفتگو
جمعہ 8 مئی 2015 22:43
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 مئی۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایم کیوایم کے کارکنوں اورہمدردوں سے کہاہے کہ وہ تحریک کے خلاف کئے جانے والے زہریلے پروپیگنڈوں، الزام تراشیوں اورمیڈیاٹرائل سے ہرگزمایوس نہ ہوں اوراﷲ کے انصاف پر یقین رکھیں،انشاء اﷲ تمام ترسازشوں اورزہریلے پروپیگنڈوں کے باوجودفتح ایم کیوایم کامقدرہوگی اورشکست ایم کیوایم دشمن عناصرکی ہوگی۔
ایم کیوایم کے ذمہ داران تنظیم نوکے عمل کوجلدسے مکمل کریں تاکہ تنظیم کوجدید خطوط پراستوارکیاجاسکے۔ انہوں نے یہ بات ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپررابطہ کمیٹی، تنظیمی شعبہ جات اورسینیٹرزوارکان قومی وصوبائی اسمبلی سے گفتگوکرتے ہوئے کہی۔ الطاف حسین نے کہاکہ ایم کیوایم سے عوام کوبدظن کرنے اور ایم کیوایم کے کارکنوں اورعوام میں مایوسی پھیلانے کیلئے ماضی میں بھی ایم کیوایم کے خلاف میڈیاپرپروپیگنڈہ مہم چلائی گئی تھی اوراب ایک بارپھراسی مقصدکے تحت ایم کیوایم کے خلاف زہریلاپروپیگنڈہ شروع کردیاگیاہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.