میڈرڈ اوپن ٹینس ، نڈال ، مرے ، برڈیچ اور نشیکوری سیمی فائنل میں پہنچ گئے
ہفتہ 9 مئی 2015 13:44
میڈرڈ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار9مئی۔2015ء) میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دفاعی چیمپئن رافیل نڈال سمیت اینڈی مرے ، ٹومس برڈیچ اور کی نشی کوری نے فائنل فور میں سیٹ بُک کر لی ۔ سپین کے شہر میڈرڈ میں اے ٹی پی ایونٹ میں شاندار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
(جاری ہے)
کوارٹر فائنل مرحلے میں سپینش سٹار رافیل نڈال کا سامنا بلغاریہ کے گریگور دمتروو سے ہوا ، دفاعی چیمپئن رافیل نڈال نے بلغارین حریف کو سٹریٹ سیٹس میں چھ تین اور چھ چار سے زیر کیا ۔
ایک اور کوارٹر فائنل میچ میں برطانوی سٹار اینڈی مرے نے کینیڈا کے مائیلوس رائونک کو دلچسپ مقابلے کے بعد آؤٹ کلاس کیا ۔ اینڈی مرے کی فتح کا سکور چھ چار اور سات پانچ رہا ۔ جمہوریہ چیک کے ٹومس برڈیچ کو امریکا کے جون اسنر کے خلاف کانٹے کے مقابلے میں کامیابی حاصل ہوئی ۔ دوسری جانب جاپان کے کی نیشیکوری نے بھی سپین کے ڈیوڈ فیرر کو ناک آؤٹ کر کے فائنل فور میں جگہ بنائی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.