سعودی گریجویٹس خواتین مردے نہلانے پر مجبور
ہفتہ 9 مئی 2015 14:29
ابھا، عسیر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مئی2015ء) سعودی عرب میں بہت سی بیروزگار خواتین مجبوراً ہسپتالوں اور دیگر مراکز میں مردوں کو نہلانے کا کام کر رہی ہیں۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے جنوب مغربی صوبے عسیر کی میونسپلٹی میں خواتین کے شعبے کی ڈائریکٹر صلویٰ القحطانی کا کہنا ہے کہ مردوں کو نہلانے کے کام کے لیے ان کے پاس آنے والی خواتین میں زیادہ تر انٹرمیڈیٹ اسکول سرٹیفکیٹ یا یونیورسٹی کی ڈگری یافتہ ہوتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ان میں سے بعض فلاحی خدمت کے طور پر یہ ذمہ داری لیتی ہیں، جبکہ دیگر غربت سےمجبور ہوکر یہ ملازمت اختیار کرتی ہیں۔ میونسپلٹی اس صوبے میں مردوں کو نہلانے والے اداروں کی نگرانی کرتی ہے۔ یہاں بڑی تعداد میں مردوں کو نہلانے کے مراکز فلاحی وقف کے طور پر کام کرتے ہیں، جہاں مردے نہلانے کا کام کرنے والوں کو متعلقہ حکام یا عدالتوں کی جانب سے جاری کیے گئے لائسنس کے ساتھ مخصوص طریقہ کار کے تحت ملازم رکھا جاتا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.