Live Updates

تحریک انصاف نے وزیراعظم کی پارلیمانی لیڈر کانفرنس کی دعوت قبول کرلی

ہفتہ 9 مئی 2015 14:45

تحریک انصاف نے وزیراعظم کی پارلیمانی لیڈر کانفرنس کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 مئی۔2015ء) تحریک انصاف نے وزیراعظم کی پارلیمانی لیڈر کانفرنس کی دعوت قبول کرلی، شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کانفرنس میں تحریک انصاف کی نمائندگی کریں گے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے 13مئی کو پارلیمانی لیڈرز کی کانفرنس طلب کی ہے جس کی دعوت تحریک انصاف نے قبول کرلی ہے، پارلیمانی لیڈرز کانفرنس میں تحریک انصاف کی طرف سے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور مرکزی رہنما اسد عمر شرکت کریں گے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات