Live Updates

مصباح الحق نے ٹیسٹ کرکٹ میں 14 ویں مرتبہ اننگز ڈیکلیئر کر کے عمران خان کا ریکارڈ توڑ دیا

ہفتہ 9 مئی 2015 15:24

مصباح الحق نے ٹیسٹ کرکٹ میں 14 ویں مرتبہ اننگز ڈیکلیئر کر کے عمران خان ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 مئی۔2015ء) پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے 1992ء ورلڈ کپ جیتنے والے کپتان عمران خان کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں مصباح الحق نے بنگلہ دیش کے خلاف اننگز ڈیکلیئر کرکے مجموعی طور پر اپنی کپتانی کے دوران 14 ویں دفعہ اننگز ڈیکلیئر کرکے عمران خان کا 13 دفعہ اننگز ڈیکلیئر کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات