فرانزک رپورٹ نے تحریک انصاف کا موقف درست ثابت کر دیا ٗعمران خان

ہفتہ 9 مئی 2015 18:14

فرانزک رپورٹ نے تحریک انصاف کا موقف درست ثابت کر دیا ٗعمران خان

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 مئی۔2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ فرانزک رپورٹ نے تحریک انصاف کا موقف درست ثابت کر دیا ٹوئٹر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ این اے 122 میں چالیس فیصد سے بھی کم ووٹوں کی تصدیق ہو سکی نادرا کی فرانزک رپورٹ نے تحریک انصاف کا موقف درست ثابت کر دیا۔

متعلقہ عنوان :