چیئرمین پی سی بی شہریار خان کو کولکتہ ایئرپورٹ پر روک لیا گیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 9 مئی 2015 23:11

چیئرمین پی سی بی شہریار خان کو کولکتہ ایئرپورٹ پر روک لیا گیا

کولکتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 مئی 2015 ء) چیئرمین پی سی بی شہریار خان کو کولکتہ ایئرپورٹ پر روک لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان کو ہندوستان میں کولکتہ ایئرپورٹ پر روک لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

شہریار خان کو امیگریشن حکام نے امیگریشن کے مسئلے پر روکا ہے۔ چیئرمین پی سی بی بھارت سابق سربراہ بھارتی کرکٹ بورڈ جگموہن ڈالمیا سے ملاقات کیلئے گئے تھے۔

متعلقہ عنوان :