عمران خان 2018ء سے پہلے مسلم لیگ (ن) کی حکومت گرانا چاہتے ہیں ‘عمران خان کامیاب نہیں ہونگے ، انتخابی اصلاحات صرف پارلیمنٹ کے ذریعے ہی آسکتی ہیں‘ دھرنوں اور طاقت کے استعمال سے انتخابی اصلاحات نہیں آسکتیں الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنا میرا آئینی و قانونی حق ہے،سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا انٹرویو
اتوار 10 مئی 2015 19:15
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 مئی۔2015ء) سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان 2018ء سے پہلے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت گرانا چاہتے ہیں ،کامیاب نہیں ہونگے ، انتخابی اصلاحات صرف پارلیمنٹ کے ذریعے ہی آسکتی ہیں، دھرنوں اور طاقت کے استعمال سے انتخابی اصلاحات نہیں آسکتیں الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنا میرا آئینی و قانونی حق ہے،۔
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) پی ٹی آئی کو نظام میں رکھنے کی خواہاں ہے اور یہی وجہ ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار جوڈیشل کمیشن کے قیام کو یقینی بنایا گیا۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما نے کہاکہ انتخابی اصلاحات صرف پارلیمنٹ کے ذریعے ہی آسکتی ہیں بلاوجہ کے دھرنوں اور طاقت کے استعمال سے انتخابی اصلاحات نہیں آسکتیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.