اس صدی کا نرالا ہفتہ

Faizan Hashmi فیضان ہاشمی پیر 11 مئی 2015 12:35

اس صدی کا نرالا ہفتہ

امریکہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11مئی2015ء) رواں ہفتے کی تمام تاریخوں کو امریکی طریقے کے مطابق سیدھا لکھا جائے یا الٹا، تاریخ ایک سی رہے گی۔امریکی طریقے میں مہینے کو تاریخ سے پہلے لکھا جاتا ہے۔

(جاری ہے)

جیسے 5/10/15 کودائیں طرف سے 5پھر 1 پھر 0 پھر 1 پھر 5 لکھا جائے تو تاریخ ایک ہی رہے گی جیسے 51015۔
5/10/15
5/11/15
5/12/15
5/13/15
5/14/15
5/15/15
5/16/15
5/17/15
اس پورے ہفتے کی تاریخوں کو الٹا لکھا جائے یا سیدھا ایک طرح ہی پڑھی جائیں گی۔ اس سے پہلے ایسا اتفاق 21/02/2012 کی تاریخ میں بھی ہوا تھا۔