پاکستانی بس ڈرائیور کا بیٹا ساجد جاوید برطانوی وزیر بن گیا

پیر 11 مئی 2015 17:12

پاکستانی بس ڈرائیور کا بیٹا ساجد جاوید برطانوی وزیر بن گیا

لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 مئی۔2015ء) پاکستانی بس ڈرائیور کا بیٹا برطانیہ کا وزیر بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو برطانیہ وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون میں اپنی نئی کابینہ کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

پاکستانی بس ڈرائیور کا بیٹا برطانیہ کا وزیر بن گیا،پاکستانی نژاد ساجد جاوید کو برطانوی کابینہ میں بزنس، انوویشن اور اسکلز کا قلمدان سونپ دیا گیا۔