مانسہرہ : بھیڑ کنڈ میں کچرے کے ڈھیر سے 5 بارودی سرنگیں بر آمد ، ناکارہ بنا دئے گئے۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 12 مئی 2015 10:56

مانسہرہ : بھیڑ کنڈ میں کچرے کے ڈھیر سے 5 بارودی سرنگیں بر آمد ، ناکارہ ..

مانسہرہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 مئی 2015 ء): مانسہرہ کے علاقہ بھیڑ نڈ میں کچرے کے ڈھیر سے 5 بارودہی سرنگیں بر آمد ہوئی ہیں، ڈی ایس پی ذوالفقار جدوں کا کہنا ہے کہ بم ڈسپوزل سکواڈ کی مدد سے بم ناکارہ بنا دئے گئے ہیں جبکہ اس سلسلے میں ایک ملزم کی گرفتاری بھی عمل میں آئی ہے. ان کا کہنا ہے کہ مزید ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے.