امریکی دستاویزی فلم” نائٹ میئر“5جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
منگل 12 مئی 2015 11:50
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 مئی۔2015ء) ہارر فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ سسپنس اور کوفناک مناظر سے بھرپور امریکی دستاویزی فلم” نائٹ میئر“ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
روڈنی آچر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی 8لوگوں پر مشتمل ایک ایسے گروپ کے گرد گھومتی ہے جو دوران خواب عجیب سی کیفیت کا شکار ہوجاتے ہیں جو انہیں کچھ دیر کیلئے معذورکردیتی ہے۔فلم کی کاسٹ میں سیگفریڈ پیٹرز،اسٹیون ویٹ اور ایج ولسن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔خوف اور دہشت سے بھرپور یہ فلم 5جون کو امریکی سینماگھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.