کراچی : وزیر اعلی سندھ اسلام آباد میں ،آصف علی زرداری نے ہدایت کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 13 مئی 2015 11:53

کراچی : وزیر اعلی سندھ اسلام آباد میں ،آصف علی زرداری نے ہدایت کر دی

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 مئی 2015 ء) : وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ مصروفیات کے باعث اسلام آباد میں موجود ہیں.

(جاری ہے)

آصف علی زرداری نے فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے متاثرین کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ فائرنگ کی جگہ کا دورہ کریں. وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کچھ دیر قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ میں اسلام آباد میں موجود ہوں ، تمام مصروفیات ختم کر کے دو گھنٹے میں کراچی پہنچنے کی کوشش کروں گا.