اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان نے بھی کراچی سانحہ پر مذمت کا اظہار کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 13 مئی 2015 16:10

اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان نے بھی کراچی سانحہ ..

(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 مئی 2015 ء) : اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان نے بھی کراچی بس حملے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے.

(جاری ہے)

پرنس کریم کا کہنا تھا کہ آج کا واقعہ انتہائی بے رحمی کا واقعہ ہے، پر امن کمیونٹی کے کلاف دہشت گردی کی ایسی کاروائی نا قابل فہم ہے انہوں نے کہا کہ سانحہ کے متاثرین اور مقتولین کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی ہے اور میری تمام دعائیں ان کے ساتھ ہیں.

متعلقہ عنوان :