کراچی : سانحہ صفورا گوٹھ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشیں ورثا کے حوالے کر دی گئیں۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 13 مئی 2015 17:29

کراچی : سانحہ صفورا گوٹھ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشیں ورثا کے ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 مئی 2015 ء) : سانحہ صفورا گوٹھ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشیں ان کےلواحقین کے حوالے کر دی گئی ہیں تفصیلات کے مطابق سانحہ کے متاثرین اور جاں بحق ہونے والے افراد کی فہرستیں تیار کی گئیں جس کے بعد میتوں کو ان کے اہل خانہ کے حوالے کر دیا ہے جبکہ زخمیوں میں سے 6 کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے. ابھی بھی 6 زخمی میمن اسپتال، 7 آغا خان اسپتال جبکہ 13 زخمی متعدد اسپتالوں میں زیر علاج ہیں . جبکہ حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے تمام افراد کی شناخت کی جا چکی ہے.

متعلقہ عنوان :