سانحہ کراچی، پنجاب حکومت نے کل صوبے بھر میں سوگ منانے کا اعلان کردیا

muhammad ali محمد علی بدھ 13 مئی 2015 22:16

سانحہ کراچی، پنجاب حکومت نے کل صوبے بھر میں سوگ منانے کا اعلان کردیا

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 مئی 2015 ء) آج ہونے والے سانحہ کراچی کے حوالے سے پنجاب حکومت نے کل صوبے بھر میں سوگ منانے کا اعلان کردیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ کل صوبے بھر میں سانحہ کراچی کے حوالے سے سوگ منایا جائے گا۔ اس سلسلے میں کل تمام سرکاری و نیم سرکاری عمارتوں پر پاکستان کا پرچم سرنگوں رہے گا۔

متعلقہ عنوان :