سابق آسٹریلین بیٹسمین فل جیکس کوئنز لینڈ کے کوچ مقرر ہو گئے
جمعرات 14 مئی 2015 13:07
میلبورن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار14مئی۔2015ء) سابق آسٹریلین بیٹسمین فل جیکس کوئنز لینڈ کرکٹ کلب کے نئے کوچ مقرر ہو گئے ۔ انہیں سٹوارٹ لا ء کی جگہ ذمہ داری دی گئی ہے جنہوں نے رواں برس جنوری میں کلب سے کنارہ کشی اختیار کر لی تھی ۔
(جاری ہے)
فل جیکس نے گزشتہ برس فرسٹ کلاس کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے کے بعد 2014-15 کے سیزن کیلئے بطور اسسٹنٹ کوچ نیوساؤتھ ویلز میں شمولیت اختیار کی تھی ۔
انہیں آسٹریلیا کی طرف سے صرف 11 ٹیسٹ میچز کھیلنے کا اعزاز حاصل ہے جس میں انہوں نے 3 سنچریاں اور 6 نصف سنچریاں بنائیں ۔ انجری مسائل کے باعث وہ زیادہ عرصے تک اپنے ملک کیلئے نہ کھیل سکے اور 2008ء میں انہوں نے آخری ٹیسٹ کھیلا تھا۔ انہوں نے کہا کہ کوئنز لینڈ کی ٹیم میں باصلاحیت کھلاڑی موجودہیں جن کی کوچنگ کرنااعزاز کی بات ہوگی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.