وسیم اکرم نے سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن کی بھی کوچنگ شروع کردی

جمعرات 14 مئی 2015 13:14

وسیم اکرم نے سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن کی بھی کوچنگ شروع کردی

کولکتہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 مئی۔2015ء) سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم نے سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن کی بھی کوچنگ شروع کر دی۔

(جاری ہے)

کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے بولنگ کوچ نے گذشتہ روز وانکھیڈے اسٹیڈیم میں ارجن کو بولنگ کے اسرارو رموز سے آگاہ کیا،اس موقع پر ممبئی انڈینزسے وابستہ سچن ٹنڈولکر بھی قریب کھڑے اپنے بیٹے کو دیکھتے رہے، وسیم نے ارجن کو فٹنس کے حوالے سے بھی مشورے دیے۔

متعلقہ عنوان :