کیون پیٹرسن آئی پی ایل میں واپسی سے قبل ہی زخمی ہو گئے
جمعرات 14 مئی 2015 14:46
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 مئی۔2015ء) انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن نے انگلش ٹیم میں واپسی کا خوا ب ادھورا رہ جانے کے بعد پھر سے انڈین پریمیئر لیگ میں واپسی کی تھی لیکن ٹیم کا حصہ بننے سے قبل وہ ان فٹ ہو گئے۔
(جاری ہے)
کیون پیٹرسن انڈین پریمیئر لیگ میں اپنی ٹیم سن رائزرز حیدر آباد کو چھوڑ کر کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے انگلینڈ چلے گئے تھے تا کہ اچھی کارکردگی کے ذریعے انگلش ٹیم میں واپسی کی راہ ہموار کریں لیکن اینڈریو سٹراس کے انگلش بورڈ کا ڈائریکٹر کرکٹ بننے کے بعد پیٹرسن کی ٹیم میں واپسی کا امکان ختم ہو گیا ہے۔
کیون پیٹرسن نے پھر سے آئی پی ایل میں واپسی کا فیصلہ کیا لیکن سن رائزرز حیدر آباد کو جوائن کرنے سے قبل ہی وہ پنڈلی کی تکلیف کا شکار ہو گئے۔ انہیں یہ انجری سرے کاؤنٹی کی طرف سے 326 رنز کی اننگز کے دوران ہوئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.