اپیکس کمیٹی اجلاس، کراچی کے داخلی راستوں پر رینجرز چوکیاں قائم کرنے کا فیصلہ
جمعرات 14 مئی 2015 16:22
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مئی2015ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور ہیڈ کواٹرز میں امن وامان سے متعلق اہم اجلاس میں اپیکس کمیٹی کے فیصلوں پر موثرعملدرآمد کیا جائے۔
(جاری ہے)
کراچی میں امن وامان کی صورتحال پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹنٹ جنرل رضوان اختر ، کور کمانڈر کراچی لیفٹنٹ جنرل نوید مختار ، وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ ، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان ، ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر ، آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی اور حساس اداروں کے سربراہان نے بھی شرکت کی ۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کراچی کے داخلی راستوں پر رینجرز کی چوکیاں فوری طور پر قائم کی جائیں ، اس کے ساتھ کراچی میں قبضے کی زمینوں پر قائم مدرسوں کی نشاندہی ، پے رول پر رہا افراد کی فوری گرفتاری اور کالعدم تنظمیوں کے خلاف آپریشن مزید تیز کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں کراچی میں مقیم لاکھوں افغان مہاجرین سمیت دیگر غیر ملکیوں کی فوری واپسی سے متعلق بھی اقدامات کرنے پر بھی غور کیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.