لاہور کے علاقے مسلم ٹاوَن میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کاروائی، 1 دہشت گرد گرفتار

muhammad ali محمد علی جمعرات 14 مئی 2015 18:17

لاہور کے علاقے مسلم ٹاوَن میں قانون  نافذ کرنے والے اداروں کی کاروائی، ..
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 مئی 2015 ء) مسلم ٹاوَن کے علاقے میںقانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کاروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خفیہ اطلاعات کے موصول ہونے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے مسلم ٹاوَن میں کاروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بتایا جارہا ہے کہ گرفتار دہشت گرد پشاور حملے میں ملوث تھا۔

متعلقہ عنوان :