ذالفقار مرزا کے ناجائز کام نہ کرنے پر وہ میرے خلاف ہوئے: ایس ایس پی ملیر راوَ انور
محمد علی جمعرات 14 مئی 2015 23:59
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 مئی 2015 ء) ایس ایس پی ملیر راوَ انور کا کہنا ہے کہ ذالفقار مرزا کے ناجائز کام نہ کرنے پر وہ میرے خلاف ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیر راوَ انور کا نجی ٹی وی کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سندھ کے سابق وزیر داخلہ ذالفقار مرزا کے ناجائز کام نہ کرنے کے باعث وہ میرے خلاف ہوئے۔
(جاری ہے)
ذالفقار مرزا کا سارا معاملہ صرف اور صرف پیسے کا ہے۔
ذالفقار مرزا نے اپنے بیٹے کو برطانیہ میں تعلیم دلوائی تاہم انہیں پاکستان واپس بلا کر چوری چوری کے کام پر لگا دیا۔ راوَ انور نے ذالفقار مرزا پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ کراچی میں زمینوں پر قبضے میں ملوث رہے ہیں۔ راوَ انور کا مزید کہنا تھا کہ جب تک وہ پولیس میں ہیں تب تک وہ جرائم پیشہ افراد کیخلاف جنگ جاری رکھیں گے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.