گھوٹکی ،دستی بم پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق، 2 زخمی

جمعہ 15 مئی 2015 10:52

گھوٹکی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 مئی۔2015ء ) گھوٹکی میں دستی بم پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ دو بچے زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گاوٴں صیفل کولاچی میں دستی بم کا دھماکا ہوا،جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق2بچے زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

زخمی بچوں کوٹی ایچ کیوہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق بچے دستی بم کوکھلوناسمجھ کرکھیل رہے تھے کہ وہ پھٹ گیا۔ پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ۔

متعلقہ عنوان :