عالمی بلائنڈ کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس روواں سال ستمبرمیں برطانیہ میں ہوگا

جمعہ 15 مئی 2015 11:51

عالمی بلائنڈ کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس روواں سال ستمبرمیں برطانیہ ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 مئی۔2015ء) عالمی بلائنڈ کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس رواں سال ستمبر کے آخری ہفتے برطانیہ میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین اور عالمی ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر سید سلطان شاہ کریں گے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں 10 ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے۔ اجلاس کا ایجنڈا جون کے وسط میں جاری کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :