اداکاری کی نسبت گلوکاری مشکل شعبہ ہے‘ انیقہ علی

جمعہ 15 مئی 2015 13:09

اداکاری کی نسبت گلوکاری مشکل شعبہ ہے‘ انیقہ علی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 مئی۔2015ء)نامور اداکارہ و گلوکارہ انیقہ علی کا کہنا ہے کہ اداکاری کی نسبت گلوکاری مشکل شعبہ ہے جس کیلئے خون جگر پھونکنا پڑتا ہے ‘جسطرح فن میں باریک بینی ہوتی ہے اسی طرح میوزک کے سر بڑے حساس ہوتے ہیں۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں عنیقہ علی نے کہا کہ گلوکاری کا ہمیشہ سے شوق رہا ہے لیکن میری پہچان اداکاری ہیلیکن اب میں نے مکمل طور پر اداکاری پر توجہ دینا شروع کر دی ہے۔ انیقہ علی نے بتایا کہ ان دنوں ان کا نیا گانا ”نچا ں میں“مارکیٹ میں آچکا ہے جو عوام کی خوب پزیرائی حاصل کر رہا ہے۔